Moteb E Shifa (مطب شفا)

ہفتہ، 17 اکتوبر، 2020

پروآ ڈیرہ اسماعیل خان

 خلق خدمت














آج پروآ میں اپنے ماموں جان مولانا محمد سلیم صاحب کے فلٹرپلانٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی مولانا مجیب الرحمن صاحب اور باقی علمإ کرام کی شرکت اور خصوصی دعا سے فلٹرپلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔اللہ تعالی برکت کے فیصلے فرماٸےآمین 


خصوصاًاہل پروآ کیلئے


اب آپ کے شہر پروآ میں پہاڑی چشموں کی طرح میٹھا فلٹر کا پانی۔

صرف 1 روپے فی لیٹر اور 30 لیٹر والا کین 20 روپے میں ایک کال پر اپنے گھر منگوائیں۔


7 مرحلوں میں پانی کی صفائی کا عمل۔


الحافظ فلٹر پلانٹ نزد تقوٰی موٹر کار بارگین پروآ فون نمبر۔03476423229

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me Know