Moteb E Shifa (مطب شفا)

پیر، 19 اکتوبر، 2020

1122 ڈیرہ اسماعیل خان

 ریسکیو





ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان: 

ڈیرہ اسماعیل خان: بنوں روڈ نزد شورکوٹ اڈہ موٹر سائیکل پھسلنے سے ضلع ٹانک کے گاؤں پائی نندور کے رہائشی لطف الرحمان جاں بحق، 

ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جسد خاکی ہسپتال منتقل کر کے اسکے پاس موجود 721880 مالیت کی رقم، موبائل فون اور استعمال کا سامان کنٹرول میں جمع کروا دیا،  

کنٹرول روم نے تمام امانتیں مرحوم کے لواحقین کے حوالے کر دیں،

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me Know