حفیظ سینٹر گلبرگ ٹاؤن لاہور میں آگ لگ گئی
حفیظ سینٹر گلبرگ میں آگ بھڑک اٹھی، ذرائع کے مطابق آگ دوسرے فلور پر لگی تاہم شدت میں اضافہ ہونے سے آگ نے تیسرے فلور پر بھی متعدد دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا
If you have any doubts, Please let me Know
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me Know