Moteb E Shifa (مطب شفا)

ہفتہ، 17 اکتوبر، 2020

attend the World's Largest Business Expo in Istanbul, Turkey

 انجمن تاجران




Distinguished and respected business leaders

 Friends who wish to attend the World's Largest Business Expo in Istanbul, Turkey, November 18-21, should immediately send the following documents (with money) to the Islamabad office to apply for visas and make hotel arrangements. Whoever receives the papers and money, send them so that in the next few days all the papers and money will arrive.


 1- Clear photocopy of ID card

 2- Original passport with three photocopies along with old original passport

 3- 4 images size 2 * 2 with white background

 4- Bank statement of last 6 months

 5- Bank Account Maintenance Letter

 6- Business visiting card

 7- Business letterhead

 8- Photocopy of tax registration NTN

 9- Photocopy of Chamber Membership Certificate

 10- Mother's name / current home address

 11- Name and number of Next of kin for health insurance

 12 - If you have a visa for Turkey, USA, UK, Shenzhen countries first, then photocopy of it.

 With

 13 - Submit Rs. 1 lakh with papers (for visa, five star hotel accommodation, pick an نہd drop, city tour, etc.)

 14 - Return ticket money must be delivered within three days of receiving notice from us immediately after the visa is issued.

 Delivering your documents and money on time will make all matters including visa work smoothly otherwise there will be problems for everyone.


 Coordinators Turkey Expo

 Raja Zia Ahmed

 Fahad Chaudhry

 Dear Tariq


 Head Office MTTP

 First Floor Adjacent to Mujahid Plaza Gate No. 4 Madi Sector I-XI Islamabad


معزز و محترم تاجر قائدین 

18 سے 21 نومبر ترکی کے شہر استنبول میں ھونے والے دنیا کے بڑے بزنس ایکسپو میں شرکت کے خواھشمند دوستوں کے درج ذیل کاغذات مع رقم فوری طور پر(16 اکتوبر تک ) اسلام آباد دفتر بھجوائیں تاکہ ویزے لگوائے اور ھوٹل کے انتظامات کیے جا سکیں۔جس جس فرد کے کاغذات و رقم ملتے جائیں ۔وہ بھیجتے جائیں تاکہ اگلے کچھ دنوں میں سب کے کاغذات و رقم پہنچ جائے


1- شناختی کارڈ کی صاف فوٹو کاپی

2- اصل پاسپورٹ مع تین عدد فوٹو کاپیاں ھمراہ پرانے اصل پاسپورٹ

3- سفید بیک گراونڈ کے ساتھ 4 تصاویر سائز 2*2

4- گزشتہ 6 ماہ کی بنک اسٹیٹمنٹ

5- بنک اکاونٹ مینٹیننس لیٹر

6- کاروبار کا وزیٹنگ کارڈ 

7- کاروبار کا لیٹر ھیڈ

8- ٹیکس رجسٹریشن NTN کی فوٹو کاپی

9- چیمبر کے ممبرشپ سرٹفکیٹ کی فوٹو کاپی

10- والدہ محترمہ کا نام /گھر کا موجودہ پتہ

11- ھیلتھ انشورنش کیلئے Next of kin کا نام و فونمبر

12 -اگر پہلے ترکی 'امریکہ 'برطانیہ 'شینجن ممالک کا ویزا لگا ھو تو اسکی فوٹو کاپی

ھمراہ

13 - ایک لاکھ روپے کاغذات کے ساتھ جمع کروائیں( برائے ویزا 'فائیو اسٹار ھوٹل رھائش 'پک اینڈ ڈراپ 'سٹی ٹور 'وغیرہ )

14 - جبکہ ریٹرن ٹکٹ کے پیسے ویزا لگنے کے فوری بعد ھماری طرف سے اطلاع ملنے کے تین دن کے اندر پہنچانے ھونگے

آپ کے بروقت کاغذات و رقم پہنچانے سے ویزا سمیت تمام معاملات احسن انداز سے کیے جا سکیں گے بصورت دیگر سب کیلئے مشکلات و مسائل پیدا ھونگے

والسلام

کوآرڈینیٹرز ترکی ایکسپو

راجہ ضیاء احمد 

فہد چوھدری

طارق عزیز


مرکزی دفتر MTTP 

فرسٹ فلور مجاھد پلازہ متصل گیٹ نمبر 4 منڈی سیکٹر آئی الیون اسلام آباد

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me Know