انجمن تاجران،بہل،ضلع بھکر
آٹا ڈیلرشاہد ماچھی پر کھوکھر برادری کے نوجوانوں کاسرکاری کوٹہ کے آٹے کے معاملہ پر تشدد کی اطلاع پر شاہد کی شاپ پر انجمن تاجران بہل کےرہنما حافظ خالد محمود رانا مدثر حسین شاکر رانا نیازاللہ حسن شہباز بھٹی شاہ حسین خان خٹک ارشدحسین خان خٹک اعجاز الرحمن سیف الملوک رانا زبیر چوہدری محمد ہاشم ملک مظفر بمب پہنچ گئے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شاہد کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے خلاف فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا اور شاہد کے ہمراہ یکجحتی کا اظہار کیا اور کہا کہ مارکیٹوں اور بازاروں میں جب ہم تاجر شٹر اٹھاتے ہیں تو ہم بلا امتیاز صرف تاجر ہوتے ہیں تاجر پلیٹ فارم بر اکھے ہوتے ہیں کسی بھی تاجر کے ساتھ زیدتی ناقابل برداشت ہے تاجر رہنما اپنے تاجر بھائیوں کا تحفظ کرنا جانتے ہیں کوئی بھول میں نہ رہے واقعہ کی رونمائی کے بعد ایس ایچ او تھانہ بہل چوہدری نواز کے تعاون پر مشکور ہیں

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me Know