Moteb E Shifa (مطب شفا)

منگل، 20 اکتوبر، 2020

سندھ پولیس

 سندھ پولیس کے تمام سربراہان چھٹیوں پرروانہ 

مزید کام کرنے سے معذرت*

کراچی: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پر مقدمے اور گرفتاری کیلئے پولیس حکام پر دباؤ کے معاملے پر آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ پولیس افسران نے چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ کرلیا۔

 کیپٹن(ر) صفدرکے خلاف ایف آئی آرکے واقعےمیں پولیس افسران کو بے عزت کیا گیا اور ایف آئی آر کے معاملے میں افسران سے ناروا رویے پر تمام پولیس افسران کو دھچکا لگا۔

عمران یعقوب نے لکھا ہے کہ دباؤ کے اس ماحول میں پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی مشکل ہے، اس دباؤ سےنکلنے کیلیےمجھے 60 روز کی رخصت درکار ہے۔

‏ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ عمران یعقوب منہاس کی چھٹیوں کی درخواست میں  موقف

‏دباؤ کےاس ماحول میں پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی مشکل ہے،عمران یعقوب

آئی جی سندھ 2 ماہ کی چھٹی پر چلے گئے

‏کراچی، ایڈیشنل آئی جی اسیپشل برانچ  عمران یعقوب منہاس کی 2ماہ کی چھٹی کی درخواست

‏ایسے ماحول میں کام نہیں کرسکتا،ایڈیشنل آئی جی کے خط کا متن.

‏اس تمام معاملے سےپولیس کامورال متزلزل ہوا،عمران یعقوب منہاس کےمراسلےکامتن

‏ایسے ماحول میں کام نہیں کرسکتا،ایڈیشنل آئی جی کا مراسلہ

‏کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن  بھی  چھٹیوں پر چلے گئے

‏حالیہ واقعے کی وجہ سے پولیس  افسران صدمے میں ہیں، مراسلہ

‏ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد حامد نےبھی چھٹیوں کی درخواست کردی

سندھ پولیس کے تمام سربراہان چھٹیوں پرروانہ مزید کام کرنے سے معذرت*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me Know