کشمیر ظلم کی داستان
کشمیر میں آئے دن ظلم کی نئی داستان رقم کرتی
narendramodi
کی تربیت یافتہ دہشتگرد فوج انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کررہی ہے
ایمبولینس تک کو ہسپتال جانے کی اجازت نہیں
عالمی اداروں کے نوٹس کا انتظار کرتے کشمیری کب تک ظلم برداشت کرتے رہیں گے؟

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me Know