لندن میں تو کیا پاکستان میں بھی پراپرٹی نہیں
اطلاعات کے مطابق گجرانوالہ جلسے کیلیے اب تک ایک ارب تین کروڑ روپیہ خرچ ہوچکا ہے جس میں سے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو چالیس چالیس لاکھ روپے دیئے گئے ہیں کہ اپنے اپنے حلقوں سے بندے دھیاڑی پر لیکر آؤ
اتنا پیسہ اس عورت نے خرچ کیا ہے جسکی لندن تو کیا پاکستان بھی کوئی پراپرٹی نہیں

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me Know