ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان
ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان:
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈائیوو بس ٹرمنل کے قریب غزنی خیل پیٹرول پمپ کے تہہ خانے میں دھماکہ،
دھماکے میں چار افراد کو معمولی نوعیت کی چوٹیں آئیں جن میں ایک زخمی کو ہسپتال منتقل کیا اور باقی تین افراد کو موقع ابتدائی طبی امداد مہیا کی، حادثے کے دوران عمارت کو شدید نقصان پہنچا،
اس پورے آپریشن میں ریسکیو1122 کی دو ایمبولینسز، ایک فائر وہیکل اور 15 اہلکاروں نے حصہ لیا،
اعزاز محمود
میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me Know