Moteb E Shifa (مطب شفا)

بدھ، 7 دسمبر، 2022

‏شہید ارشد شریف کی بیٹی نے صدر مملکت سے پوچھا

 ‏شہید ارشد شریف کی بیٹی نے صدر مملکت سے پوچھا تھا کہ بس اتنا بتا دیں والد کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

آج فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ نے بتا دیا کہ مقدمات کی وجہ سے ارشد شریف کو پاکستان چھوڑنے پر مجبور کیا گیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me Know