Moteb E Shifa (مطب شفا)

بدھ، 7 دسمبر، 2022

لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت,

 ‏لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت,,عدالت نے عمران خان کو ممنوعہ فنڈنگ کیس کی طلبی کا نوٹس معطل کرنے کے حکم میں 19 دسمبر تک توسیع کردی,,عدالت میں ایف آئی اے کی جانب سے رپورٹ جمع کروائی گئی,,ہمیں وقت دیا جائے سرکاری وکیل سے استدعا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me Know