Moteb E Shifa (مطب شفا)

جمعہ، 3 جنوری، 2025

فیٹی لیور

 فیٹی لیور


عفران 10 گرام 

کلونجی 250 گرام

مغز بادام 50 گرام

ریوندچینی 50 گرام

جدوارخطائی 25 گرام 

ھلدی بریاں 25 گرام 

شہد تین گنا میں قوام کرکے دوائیں پیس کر ملا لیں معجون بن جاۓ گی۔

آدھی تا ایک چھوٹی چمچ ھمراہ پانچ تاچھ دانہ انجیر کا جوشاندہ بناکر اس کے ساتھ معجون کھا لیں۔ ان شاءاللہ جگر کی چربی ٹھیک ھو جاۓ گی۔

نوٹ۔۔۔ بعض لوگ یہ سوال پوچھ لیتے ھیں کہ قوام کیسے کرنا ھے تو دوستو شہد میں تھوڑا پانی شامل کریں اور پانی اتنا ھی ھونا چاھیے جو ایک ابال آنے پہ ختم ھو جاۓ۔ اب گرم گرم شہد میں ھی دوائیں شامل کر لیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me Know